ٹی 20 ورلڈ کپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

ٹی 20 ورلڈ کپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

 2022

 آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا اور میگا ایونٹ کے انعقاد میں اب صرف 100 روز باقی رہ گئے ہیں۔

میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آرگنائزینگ کمیٹی کی طرف سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یاراریور کے کنارے ریور واک پر ہوئی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ مداحوں نے تصاویربنوائیں۔

پاکستان کے لیجنڈ پیسر وقار یونس، آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ، سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگائے۔

Post a Comment

0 Comments